ETV Bharat / state

خواتین کمیشن کرے گی گارگی کالج کا دورہ

قومی خواتین کمیشن نے دہلی یونیورسٹی کی گارگی کالج کی طالبات کے ساتھ جنسی استحصال کے مسئلے پر از خود نوٹس لیا ہے اورکمیشن جلد ہی جائےوقوع کا دورہ کرےگا۔

خواتین کمیشن کا گارگی کالج کے دورے کا فیصلہ
خواتین کمیشن کا گارگی کالج کے دورے کا فیصلہ
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 1:31 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST

کمیشن کے ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ 'کمیشن نے اخبارات میں شائع اس واقعہ کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ کمیشن کی ایک ٹیم جلد ہی صورت حال کا جائزہ لینے کےلئے کالج جائےگی۔

اطلاع کے مطابق 'کالج کے سالانہ پروگرام کے دوران کالج کیمپس میں باہر سے لوگ گھس آئے اور طالبات کے ساتھ بڑا برتاؤ کیا۔'

اس سلسلے میں طالبات نے جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔

طالبات کا کہنا ہے کہ 'کالج انتظامیہ نے ان کی کوئی مدد نہیں کی ہے۔'

طالبات کے ایک گروپ نے اس سلسلے میں ایف آئی آربھی درج کرائی ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Feb 10 2020 11:42AM

خواتین کمیشن کا گارگی کالج کےدورے کا فیصلہ

نئی دہلی،10فروری(یواین آئی)قومی خواتین کمیشن نے دہلی یونیورسٹی کی گارگی کالج کی طالبات کے ساتھ جنسی استحصال کے مسئلے پر از خود نوٹس لیا ہے اورکمیشن جلد ہی جائےوقوع کا دورہ کرےگا۔

کمیشن کے ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ کمیشن نے اخبارات میں شائع اس واقعہ کو سنجیدگی سے لیا ہے۔کمیشن ایک ٹیم جلد ہی صورت حال کا جائزہ لینے کےلئے کالج جائےگی۔

خبروں کے مطابق کالج کے سالانہ پروگرام کے دوران کالج کیمپس میں باہر سے لوگ گھس آئے اور طالبات کے ساتھ برا برتاؤ کیا۔اس سلسلے میں کچھ طالبات نے جنسی استحصال کا الزام لگایاہے۔طالبات کا کہنا ہے کہ کالج انتظامیہ نے ان کی کوئی مدد نہیں کی ہے۔طالبات کے ایک گروپ نے اس سلسلے میں ایف آئی آربھی درج کرائی ہے۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.