ETV Bharat / state

Shraddha Murder Case ہندو مہاپنچایت کے پروگرام میں ایک شخص کی چپل سے پٹائی

ہندو ایکتا منچ نے شردھا کے حق میں انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے دہلی کے چھتر پور علاقے میں مہا پنچایت کا انعقاد کیا۔ یہ پنچایت اسی علاقے میں منعقد کی گئی جہاں شردھا کا مبینہ قتل کیا گیا تھا۔ اس دوران ایک خاتون نے اسٹیج پر موجود ایک شخص کی چپل سے پٹائی کر دی۔Woman Thrashes Man with Slipper

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 29, 2022, 3:48 PM IST

نئی دہلی: چھتر پور میں ہندو ایکتا منچ کے پروگرام 'بیٹی بچاؤ مہا پنچایت' کے دوران ایک خاتون نے اسٹیج پر موجود ایک شخص کi چپل سے پٹائی کردی۔ اسٹیج پر موجود دیگر افراد نے بیچ بچاؤ کرتے ہوئے خاتون کو روک دیا۔ ہندو ایکتا منچ نے شردھا کے حق میں انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے دہلی کے چھتر پور علاقے میں اس مہاپنچایت کا انعقاد کیا تھا۔ یہ پنچایت اسی علاقے میں منعقد کی گئی جہاں شردھا کا مبینہ قتل کیا گیا۔ بیٹی بچاؤ فاؤنڈیشن نے بھی اس مہاپنچایت کی حمایت کی۔Woman Thrashes Man with Slipper In Delhi

  • #WATCH | Chattarpur, Delhi: Woman climbs up the stage of Hindu Ekta Manch's program 'Beti Bachao Mahapanchayat' to express her issues; hits a man with her slippers when he tries to push her away from the mic pic.twitter.com/dGrB5IsRHT

    — ANI (@ANI) November 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

دراصل، مہاپنچایت کے دوران ایک خاتون نے اپنی شکایت بتانے کے لیے مائک سنبھالا تو وہاں موجود ایک شخص بھی مائیک کے پاس آ گیا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی کوشش کی جس کے بعد خاتون نے اس شخص کو چپل سے پیٹنا شروع کردیا۔ تبھی اسٹیج پر موجود باقی لوگوں نے بیچ بچاؤ کرتے ہوئے خاتون کو روکا۔

واضح رہے کہ شردھا قتل کیس کے ملزم کی وین پر دہلی میں حملہ ہوا ہے۔ ملزم کو ایف ایس ایل آفس کے باہر وین میں بٹھا کر لے جایا جا رہا تھا، اسی دوران تقریباً 15 افراد نے گاڑی پر حملہ کر دیا۔ معلومات کے مطابق اس کی وین کے باہر لوگ تلواریں لیے کھڑے تھے۔ شردھا قتل کیس کے بعد سے لوگوں میں ملزم کے خلاف کافی غصہ ہے۔ یہ حملہ آور ایک وین میں آئے تھے اور ان کی گاڑی سے ہتھوڑے اور 4-5 تلواریں ملی ہیں۔ حملہ آوروں نے کہا کہ اگر کوئی ایسا کرے گا تو ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔

یاد رہے کہ شردھا واکر کے قتل کے ملزم کو پولی گراف ٹیسٹ کے لیے فرانزک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) لایا گیا تھا۔ جہاں کچھ حملہ آوروں نے اس پر تلواروں سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ تلواریں لے کر اس کی وین کے پیچھے بھاگے اور اسے باہر نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔ حملہ آور پوری منصوبہ بندی کے ساتھ آئے تھے۔ گاڑی میں بہت سے ہتھیار رکھے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Shraddha Walker Murder Case شردھا قتل کے ملزم آفتاب پر تہاڑ جیل میں خصوصی نظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.