حزب مخالف کانگریس پارٹی کے ایوان کے رہنما غلام نبی آزاد نے حکومت سے سوال کیا کہ گذشتہ پانچ برس سے ملک میں ہورہی ماب لنچنگ کے خلاف کیا اقدامات کیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں محض مسلمانوں اور دلتوں کو اس کا نشانہ بنایا گیا، جس میں انہوں نے بی جے پی کا نام لیےبغیر کہا کہ کیا بات ہے جب بھی کوئی اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں تو اس میں کسی ایک پارٹی کے لوگ ملوث ہوتے ہیں۔
جس کے جواب میں وزیرمملکت نے ایوان پارلیمان میں جواب دیا ہے۔