اس مو قع پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا ٹویٹ آیا ہے۔
عام بجٹ 2020 کو پیش کرنے سے قبل دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا کہ دہلی کے عوام کو بہت امید ہے کہ مرکزی حکومت بجٹ میں دہلی کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا اور دہلی کے لوگوں کا خیال رکھا جائے گا۔
دہلی میں انتخابات کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ فائدہ ملنا چاہئے۔ بجٹ بتائے گا کہ بی جے پی دہلی والوں کی کتنی دیکھ بھال کرتی ہے۔