ETV Bharat / state

'وی تھینک یو' نغمہ کورونا واریئرس کو نذر - 'وی تھینک یو' نغمہ کورونا واریئرس کو نذر

کورونا واریئرس کے لئے 'وی تھینک یو' نغمہ جاری کیا گیا ہے، جو لوگوں کو بہت پسند آ رہا ہے۔

'وی تھینک یو' نغمہ کورونا واریئرس کو نذر

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:56 PM IST

کورونا وائرس کاقہر پوری دنیا میں جاری ہے اور اس سے بچنے کے لئے لوگ اپنے گھروں کے اندر ہی رہنے پر مجبور ہیں جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس بحران کے وقت بھی اپنا فرض نبھاتے ہوئے اس پریشانی سے لڑ رہے ہیں۔

ایسے میں اب 'کورونا واریئرس' کو ملک کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ فنکار بھی 'دل سےتھینک یو' کہہ رہے ہیں۔ بہاری نژاد ہدایت کار ابھیشیک کمار، موسیقار پرشانت ساتوسے، نغمہ نگار ونئے کوچر اور ان کی ٹیم نے مل کر کورونا وارئیرس کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک نغمہ بناکر ان سبھی لوگوں کو نذرکیا ہے جو دن رات ہماری خدمت میں مصروف ہیں۔

کورونا واریئرس کو سلام پیش کرتے ہوئے ابھیشیک کمار کا نغمہ 'وی تھینک یو' آج کل خوب وائرل ہو رہا ہے۔

ابھیشیک کمار نے بتایا کہ یہ گانا کورونا واریئرس کو نذر کیا گیا ایک ترانہ ہے اور وی تھینک یو ایک مشن ۔ ہماری ٹیم ایسے کام آگے بھی جاری رکھے گی جو قومی مفاد میں ہیں۔ اس گانے کے ہدایتکار ابھیشیک کمار ، کمپوزر پرشانت ساتوسے ، نغمہ نگار ونئے کوچر اور تخلیقی سربراہ وندنا یادو ہیں۔ اس گانے میں بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے ، کیپٹن آرین سنہا ، بہاری اداکار ابھینو پون سمیت ہندی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات جیسے ستیہ کام آنند ، گریما وکرانت ، ارشین مہتا ، ہیری جوشی ، وکرانت سنگھ راجپوت ، سندیپ بیدی ، جئے سونی ، آشیش کمار، نودیپ تومر، گریما، وسیم مشتاق سمیت تقریباً پچاس فنکار کورونا واریئرس کو عزت دینے اور کورونا متاثرین کی مدد کے لئے اس نغمہ میں نظر آرہے ہیں۔

اس گانے کی ریلیز کے ساتھ ہی ابھیشیک نے اعلان کیا ہے کہ اس گانے سے حاصل ہونے والی رقم کا آدھا حصہ کورونا مریضوں کے لئے خرچ کیا جائے گا۔ موسیقار اور گلوکار پرشانت ساتوسے نے بتایا کہ ہم اس گیت کو ہم ملک کے تمام کورونا وارئیرس کونذر کرتے ہیں۔

بحران کے اس دور میں ہمارا ملک وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کورونا کے خلاف لڑ رہا ہے۔ ایسے وقت میں ہم فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے ملک کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا واریئرس کے لئے 'وی تھینک یو' نغمہ جاری کیا گیا ہے جو لوگوں کو بہت پسند آ رہا ہے۔

کورونو وائرس کاقہر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور اس سے بچنے کے لئے لوگ اپنے گھروں کے اندر ہی رہنے پر مجبور ہیں جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس بحران کے وقت بھی اپنا فرض نبھاتے ہوئے اس پریشانی سے لڑ رہے ہیں۔ ایسے میں اب 'کورونا واریئرس' کو ملک کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ فنکار بھی 'دل سےتھینک یو کہہ رہے ہیں۔

بہاری نژاد ہدایت کار ابھیشیک کمار، موسیقار پرشانت ساتوسے، نغمہ نگار ونئے کوچر اور ان کی ٹیم نے مل کر کورونا وارئیرس کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک نغمہ بناکر ان سبھی لوگوں کو نذرکیا ہے جو دن رات ہماری خدمت میں مصروف ہیں۔ کورونا وارئیرس کو سلام پیش کرتا ہوا ابھیشیک کمار کا نغمہ ’وی تھینک یو‘ آج کل خوب وائرل ہو رہا ہے۔

ابھیشیک کمار نے بتایا کہ یہ گانا کورونا واریئرس کو نذر کیا گیا ایک ترانہ ہے اور وی تھینک یو ایک مشن ۔ ہماری ٹیم ایسے کام آگے بھی جاری رکھے گی جو قومی مفاد میں ہیں۔ اس گانے کے ہدایتکار ابھیشیک کمار ، کمپوزر پرشانت ساتوسے ، نغمہ نگار ونئے کوچر اور تخلیقی سربراہ وندنا یادو ہیں۔ اس گانے میں بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے ، کیپٹن آرین سنہا ، بہاری اداکار ابھینو پون سمیت ہندی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات جیسے ستیہ کام آنند ، گریما وکرانت ، ارشین مہتا ، ہیری جوشی ، وکرانت سنگھ راجپوت ، سندیپ بیدی ، جئے سونی ، آشیش کمار، نودیپ تومر، گریما، وسیم مشتاق سمیت تقریباً پچاس فنکار کورونا وارئیرس کو عزت دینے اور کورونا متاثرین کی مدد کے لئے اس نغمہ میں نظر آرہے ہیں۔

اس گانے کی ریلیز کے ساتھ ہی ابھیشیک نے اعلان کیا ہے کہ اس گانے سے حاصل ہونے والی رقم کا آدھا حصہ کورونا مریضوں کے لئے خرچ کیا جائے گا۔ موسیقار اور گلوکار پرشانت ساتوسے نے بتایا کہ ہم اس گیت کو ہم ملک کے تمام کورونا واریئرس کونذر کرتے ہیں۔ بحران کے اس دور میں ہمارا ملک وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کورونا کے خلاف لڑ رہا ہے۔ ایسے وقت میں ہم فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے ملک کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.