ETV Bharat / state

ایگزٹ پول محض ایک دھوکا ہے - ایگزٹ پولس

لوک سبھا انتخابات کے 7 زمرے مکمل ہونے کے بعد تمام میڈیا چینلز کی جانب سے ایگزٹ پولز کا نشر کیا جانا شروع ہو گیا ہے ۔ لیکن دہلی کے اہل علم اس ایگزٹ کو مسترد کررہے ہیں۔

exit polls
author img

By

Published : May 23, 2019, 4:41 AM IST

لوک سبھا انتخابات کے 7 زمرے مکمل ہونے کے بعد تمام میڈیا چینلز کی جانب سے ایگزٹ پولز کا نشر کیا جانا شروع ہو گیا ہے ۔ لیکن دہلی کے اہل علم اس ایگزٹ کو مسترد کررہے ہیں۔

exit polls

دہلی کے مختلف علاقوں میں مقیم مسلمان اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ زعفرانی سیاسی پارٹی کی حکومت نہیں بن سکتی تاہم اگر ایسا ہوتا بھی ہے تو وہ یہ مسلمانوں کے لیے بہت بڑا نقصان ہوگا مسلمانوں کے لیے بھارت میں رہنا بھی دشوار ہو سکتا ہے۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ 6 زمروں تک میڈیا کہہ رہا تھا کہ کسی کو بھی اکثریت نہیں ملے گی اچانک ساتویں زمرے کے بعد بی جے پی کو بھاری اکثریت ملنے کی بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے۔

Intro:ایگزٹ پول محض ایک دھوکا ہے

لوک سبھا انتخابات کے ساتھ زمروں میں مکمل ہونے کے بعد تمام میڈیا چینلز کی جانب سے ایگزٹ پولز کا نشر کیا جانا شروع ہو گیا ہے لیکن پورا ی دہلی کے اہل علم اس ایگزٹ کو سرے سے نکار رہے ہیں.

Body:
دہلی کے مختلف علاقوں میں مقیم مسلمان اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ زعفرانی سیاسی پارٹی کی حکومت نہیں بن سکتی تاہم اگر ایسا ہوتا بھی ہے تو وہ یہ مسلمانوں کے لیے بہت بڑا نقصان ہوگا مسلمانوں کے لیے بھارت میں رہنا بھی دشوار ہو سکتا ہے.

Conclusion:بائٹ بلترتیب
محمد تقی سوشل ایکٹیوسٹ
مفتی محمد قاسمی امام مدرسہ غازی الدین
نسیم احمد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.