ETV Bharat / state

موسلا دھار بارش سے دہلی پانی پانی - ڈی ٹی سی بس پانی میں ڈوبی

دارالحکومت دہلی میں آج صبح سے موسلا دھار بارش جاری ہے، جس کی وجہ سے متعدد شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیاہے اور کچھ مقامات پر گاڑیوں کے پانی میں پھنسے دیکھے گئے ہیں۔

DTC bus
DTC bus
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 9:42 AM IST

Updated : Jul 19, 2020, 9:48 AM IST

کورونا وائرس سے جوجھ رہی دہلی میں اب بارش نے قہر برپا کردیا ہے اور موسلادھار بارش سے جگہ جگہ پانی بھر جانے سے لوگوں کو آمد و رفت کرنے میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بارش کے پانی مین ڈی ٹی سی کی بس پھنس گئی، ویڈیو

حالانکہ آج اتوار ہونے کی وجہ سے دفاتر میں چھٹیاں ہیں اس لیے سڑکیں سنسان ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دارالحکومت دہلی کے منٹو روڈ علاقے سے سامنے آئی تصویر میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈی ٹی سی بس پانی میں ڈوبی ہوئی ہے جبکہ اس میں سوار مسافروں کو بس کی چھت سے باہر نکالا جا رہا ہے۔

Last Updated : Jul 19, 2020, 9:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.