ETV Bharat / state

پرالی جلانے پر کارروائی کا انتباہ - straw burners in Noida

نوئیڈا میں بڑھتی آلودگی کے سبب انتظامیہ کا احتیاطی عمل جاری ہے، اور انتظامیہ نے اس ضمن میں پرالی جلانے پر کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی نے بلاک دنکور میں کسانوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس طلب کیا

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 7:14 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں بڑھتی آلودگی کے سبب ضلع انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی احتیاطی تدابیر جاری ہے۔

اس تناظر میں ضلعی انتظامیہ کے افسران اپنے اپنے علاقوں میں کارروائی کررہے ہیں۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی نے بلاک دنکور میں کسانوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس طلب کیا
ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی نے بلاک دنکور میں کسانوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس طلب کیا

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی نے بلاک دنکور میں کسانوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس طلب کیا۔

ایس ڈی ایم نے اجلاس میں موجود تمام کاشتکاروں کو ہدایات دی ہے کہ پرالی کو جلانے سے آلودگی میں کافی اضافہ ہوتا ہے لہٰذا کسانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے کھیتوں میں دھان کے بھوسے یعنی پرالی کو نہ جلائیں۔

نوئیڈا میں بڑھتی آلودگی کے سبب انتظامیہ کا احتیاطی عمل جاری ہے

انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ حکومت کو پرالی جلانے پر کارروائی کرنے کی واضح ہدایات ہیں۔

لہٰذا انہوں نے انتباہ کیا کہ کسی بھی کارروائی سے بچنے کے لیے کسان اپنے کھیتوں میں پرالی جلانے سے گریز کریں۔

میں بڑھتی آلودگی کے سبب ضلع انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی احتیاطی تدابیر جاری ہے

انہوں نے کہا کہ اگر کاشتکار ایسا نہیں کرتے ہیں تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس اجلاس میں دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.