ETV Bharat / state

Vocal for Local campaign: ووکل فار لوکل مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں مدد - Modi inaugurated Vanijya Bhawan today

مودی نے آج وزارت کامرس کے نئے کیمپس ’وانجئے بھون‘ کا افتتاح کیا اور اس موقع پر کہا کہ حکومت ووکل فار لوکل مہم کے تحت ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ یوجنا کے ذریعہ مقامی مصنوعات پر زور دے رہی ہے۔ Vocal for Local campaign helps boost exports

ووکل فار لوکل مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں مدد

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 10:02 PM IST

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ’ووکل فار لوکل‘ مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں مدد ملی ہے اور اب دنیا کے نئے نئے ملکوں میں ہمارے متعدد مصنوعات پہلی بار برآمد کئے جارہے ہیں۔ Vocal for Local campaign helps boost exports

مودی نے آج یہاں وزارت کامرس کے نئے کیمپس ’وانجئے بھون‘ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت ووکل فار لوکل مہم کے تحت ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ یوجنا کے ذریعہ مقامی مصنوعات پر زور دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے آٹھ سالوں میں بھارت نے مسلسل اپنا برآمدات بڑھانے کے ساتھ ہی اس سے جڑے اہداف کو حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا،’’ برآمدات بڑھانے کے لئے بہتر پالیسیوں اور عوامل کو آسان بنانے کے ساتھ ہی پیداوار کو نئے بازار میں پیش کرنے میں کافی مدد ملی ہے۔‘‘ Vocal for Local campaign helps boost exports

مزید پڑھیں:

وزیراعظم نے کہا کہ آج حکومت کی ہر وزارت اور محکمہ برآمدات بڑھانے کو ترجیح دے رہا ہے۔ خارجہ ، زراعت یا کامرس کی وزارت ہو یا چھوٹی، درمیانی اور بہت چھوٹی صنعتوں کی وزارت، سبھی ایک مشترکہ اہداف کے لئے اجتماعی کوشش کررہے ہیں۔

یواین آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.