ETV Bharat / state

کورونا متاثرہ کا ویڈیو وائرل، لوگوں سے مدد کی اپیل کی - اچاریہ بھکشو ہسپتال

کورونا متاثرہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں متاثرہ نے ڈاکٹر پر لاپرروائی کا الزام عائد کیا ہے۔

کورونا متاثرہ کا ویڈیو وائرل، لوگوں سے مدد کی اپیل کی

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 5:47 PM IST

گزشتہ دنوں متاثرہ کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اس کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی۔

نئی دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے دوران ڈاکٹر پر دوران علاج لاپرروائی کے الزامات لگ رہے ہیں۔

کورونا متاثرہ کا ویڈیو وائرل، لوگوں سے مدد کی اپیل کی

اچاریہ بھکشو ہسپتال کی ایک لیب ٹیکنیشین کورونا متاثرہ ہے جس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

موتی نگر میں واقع اچاریہ بھکشو ہسپتال لیب ٹیکنیشین نے علاج میں مدد کی اپیل کی ہے۔

متاثرہ کو 29 مئی کو ایل این جے پی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، کورونا متاثرہ کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں صحیح طریقے سے علاج نہیں ہورہا ہے۔ڈاکٹرز لاپرروائی کررہے ہیں۔ساتھ ہی ہسپتال میں کافی گندگی بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.