ETV Bharat / state

ایم وینکیا نائیڈو نے کورونا جنگجوؤں کا شکریہ ادا کیا

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ’میں ڈاکٹروں، میڈیکل اسٹاف، کلینگ اسٹاف اور سیکیورٹی اسٹاف اور تحقیق کاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں'۔

vice president m venkaiah naidu thanked the corona fighters
ایم وینکیا نائیڈو نے کورونا جنگجوؤں کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 4:27 PM IST

ملک کے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے بین الاقوامی آفت کی روک تھام کے دن کے موقع پر آفات کے حل خصوصاً عالمی صحت آفات کے خلاف مہم میں ڈاکٹروں، طبی اہلکاروں، صاف صفائی اہلکاروں اور سیکیورٹی اہلکاروں اور تحقیق کاروں جیسے عبوری صف کے سپاہیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

vice president m venkaiah naidu thanked the corona fighters
ایم وینکیا نائیڈو نے کورونا جنگجوؤں کا شکریہ ادا کیا

مسٹر نائیڈو نے منگل کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’میں ڈاکٹروں، میڈیکل اسٹاف، کلینگ اسٹاف اور سیکیورٹی اسٹاف اور تحقیق کاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘

مزید پڑھیں: وزیر اعظم مودی آج بالاصاحب پاٹل کی سوانح عمری کا اجرا کریں گے

انہوں نے کہا کہ آفات تخفیف کے لیے سنہ 2019 میں بھارت کی جانب سے بین الاقوامی تنظیموں، عالمی مالی اور تحقیقی تنظیموں اور نجی شعبوں کے ساتھ شروع کیا گیا۔ آفات کے خلاف اتحاد، بحران پر اطلاع، مدد اور تعاون کو یقینی بنانے کے لیے ضروری قدم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.