ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: درگاہ پر سناٹا - ملک بھر میں لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن وہیں تمام عبادت گاہوں سمیت درگاہ پر بھی سناٹا چھایا ہوا ہے۔

اتراکھنڈ: درگاہ پر سناٹا
اتراکھنڈ: درگاہ پر سناٹا
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 4:34 PM IST

ریاست اترکھنڈ کی تمام عبادت گاہ اور مزارات پر بھی کوئی دیکھائی نہیں دے رہا ہے۔ عقیدت مندوں اور عبادات گزار لوگ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان تمام جگہوں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔

اتراکھنڈ: درگاہ پر سناٹا

اودھم سنگھ نگر کے کاشی پور میں موجود پیر شاہ بابا کے مزار پر جہاں عام دنوں میں سیکڑوں لوگ آکر قرآن کی تلاوت اور اپنی عقیدت کے پھول پیش کرتے تھے تو وہیں اب درگاہ میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.