اترپردیش کے اناؤ میں جنسی زیادتی کی شکارمتاثرہ کو زندہ جلانے کا معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے اور متاثرہ کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
فی الحال یوپی ویمن کمیشن کی نائب صدر سشما سنگھ دہلی کے صفدر جنگ پہچ کر حالات کا جائزہ لیا۔
مذید پڑھیں: اناؤ ریپ متاثرہ صفدر جنگ اسپتال منتقل
وہیں صفدر جنگ ہسپتال پہنچنے کے بعد ویمن کمیشن کی نائب صدر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملزمین کو پھانسی کی سزا ملنی چاہئے۔
واضح رہے کہ ریپ کی متاثرہ کو لکھنؤ کے سول ہسپتال سے دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال میں منتقل کرایا گیا۔