ETV Bharat / state

Delhi Unlock 7: دہلی حکومت نے تعلیمی اجتماع کی اجازت دی

انلاک 7 کے تحت دہلی حکومت نے پیر سے تعلیمی اجتماع کی اجازت دے دی ہے۔ مثال کے طور پراسکول - کالج کے کسی بھی فنکشن، لیکچر یا کسی اور پروگرام کا اہتمام کیا جاسکتا ہے۔ اب کسی بھی طرح کی ٹریننگ کی بھی چھوٹ ہوگی۔ اس کے لئے ڈی ڈی ایم اے کی اجازت نہیں لینی ہوگی۔

author img

By

Published : Jul 11, 2021, 12:34 PM IST

Delhi Unlock 7: دہلی حکومت نے تعلیمی اجتماع کی اجازت دی
Delhi Unlock 7: دہلی حکومت نے تعلیمی اجتماع کی اجازت دی

دہلی حکومت مسلسل انلاک کے عمل کو آگے بڑھارہی ہے۔ اس سلسلے میں انلاک 7 کی گائڈ لائنز جاری کردیے گئے ہیں۔ اس کے تحت اب اسکولوں یا تعلیمی اداروں کے آڈیٹوریمز اور اسمبلی ہالز اور میٹنگ کے لئے 50 فیصدی گنجائش کے حساب سے کھول سکیں گے۔ اسکولوں میں کسی بھی قسم کا فنکشن، لیکچر یا کسی بھی تعلیمی پروگرام یا تربیت کا اہتمام کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے اب تک اس پر پابندی عائد تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹویٹر نے ونئے پرکاش کو بھارت کے لئے ازالہ شکایات افسر مقرر کیا

یہ بھی پڑھیں: Uttam Nagar Loot: پولیس انکاؤنٹر میں ایک شرپسند زخمی، دو گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.