ETV Bharat / state

دھرمیندر پردھان کورونا پازیٹیو - نریندر مودی حکومت

مرکزی وزیر برائے تیل و قدرتی گیس دھرمیندر پردھان کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔

Union Minister Dharmendra Pradhan Tests Coronavirus Positive, Admitted To Hospital
دھرمندر پردھان کورونا پازیٹیو
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 12:41 AM IST

Updated : Aug 5, 2020, 6:16 AM IST

نریندر مودی حکومت میں پردھان دوسرے مرکزی وزیر ہیں جو وائرس کی زد میں آئے ہیں۔ اس سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ متاثر ہوئے اور علاج کے لیے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں بھرتی ہیں۔

دھرمیندر پردھان نے بدھ کو ٹوئٹ کرکے خود کو کورونا پازیٹیو ہونے کی جانکاری دی۔

انہوں نے لکھا کہ ’’کووڈ۔19 کی علامت دیکھنے پرمیں نے ٹیسٹ کرایا جس میں میری رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مشورہ پر میں اسپتال میں بھرتی ہوں اور صحت مند ہوں۔

Last Updated : Aug 5, 2020, 6:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.