ETV Bharat / state

Under the Pressure of the MIM, the Name of Hauz Qazi Chowk was Withdrawn: مجلس کے دباؤ میں حوض قاضی چوک کا نام بدلنے کا فیصلہ واپس لیا گیا - Bharatiya Janata Party renaming politics

مجلس نے دہلی میں واقع حوض قاضی چوک کا نام بدلنے کی مخالفت کی۔ جس کی وجہ سے بی جے پی کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا، کلیم الحفیظ نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ معافی بھی مانگے۔ صدر مجلس نے کہا کہ عمران حسین کو بھی قوم سے معافی مانگنا چاہیے۔ Under the Pressure of the MIM, the Name of Hauz Qazi Chowk was Withdrawn

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 7:59 AM IST

نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نام بدلنے کی سیاست Bharatiya Janata Party renaming politics کرکے عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔ یہی کام اس نے اتر پردیش میں کیا ہے اور یہی کام وہ دہلی کی ایم سی ڈی میں کررہی ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے اس کے اس کام میں نام نہاد سیکولر پارٹیاں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کل ہند مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ نے کیا۔ Under the Pressure of the MIM, the Name of Hauz Qazi Chowk was Withdrawn

مجلس کے دباؤ میں حوض قاضی چوک کا نام بدلنے کا فیصلہ واپس لیا گیا

انھوں نے کہا کہ پرانی دہلی کے حوض قاضی کا نام بدل کر بی جے پی ’ہرش چندر ورما چوک‘رکھنا چاہتی تھی۔ اس نے اس کا نوٹس بھی جاری کردیا تھا۔ آج یعنی دس مارچ کو اس کی تقریب منعقد ہونا تھی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی دہلی کے کابینی وزیر عمران حسین تھے۔ تقریب میں کانگریس کے نیتا بھی مدعو تھے۔مجلس نے اس کی مخالفت کی۔ جس کی وجہ سے بی جے پی کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا، کلیم الحفیظ Kaleem Al-Hafeez, President of All India Majlis-e-Ittehad-e-Muslimeen, Delhi نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ معافی بھی مانگے۔ صدر مجلس نے کہا کہ عمران حسین کو بھی قوم سے معافی مانگنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

وہ اس سے پہلے بھی آرتی اتار کر مسلمانوں کو ذلیل کرچکے ہیں۔ مسلمانوں کو اب اس فرق کو سمجھ لینا چاہیے کہ ان کے حق کی لڑائی صرف ان کی اپنی قیادت والی پارٹی ہی لڑ سکتی ہے۔ جب کہ نام نہاد سیکولر پارٹیوں کے وزیر بھی اپنے شاہ کے غلام ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.