ETV Bharat / state

نوئیڈا میں گلوبل کنونشن کی تیاری جاری - اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے 14 ویں گلوبل کنونشن ایکسپو مارٹ کا میزبان گریٹر نوئیڈا ہوگا۔

اقوام متحدہ کا 14واں گلوبل کنونشن کا ایکسپومارٹ گریٹر نوئیڈا میں
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 11:32 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:05 PM IST

اس کی تیاریوں کے سلسلے میں میرٹھ زون کی کمشنر انیتا سی مشرا کی قیادت میں ایکسپو مارٹ گریٹر نوئیڈا میں میٹنگ کے دوران افسران کو احکامات دیے گئے ۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان یونائیٹڈ نیشن کے گلوبل کنونشن کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں اقوام متحدہ سے وابستہ مختلف ممالک کے 3000 مندوبین حصہ لیں گے اور گریٹر نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں اب تک کی سب سے بڑی گلوبل کانفرنس ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ حکومت کا انتہائی اہم پروگرام ہے۔ اس لیے اس سے متعلقہ سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات کی تمام تیاریاں بروقت کرلی جائیں گی۔'

انہوں نے کہا مختلف ممالک کے مندوبین کے قیام و طعام اور صحت سے متعلق انتظامات میں کسی بھی طرح کی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے۔

بروقت ہوٹلوں کی فہرست تیار کر کے ان کی آڈٹ کراتے ہوئے ملازمین کی بھی ایل آئی او جانچ کر لی جائے۔جبکہ میرٹھ رینج کے ڈی آئی جی نے ہدایت دی کہ اس دوران ٹریفک نظام متاثر نہ ہو اس کا انتظام کر لیا جائے۔

ڈی ایم گوتم بدھ نگر نے کہا کہ جو بھی احکامات دیے گئے ہیں ان پر عمل اوری افسران کے ذریعے یقینی بنائی جائے گی۔

اس میٹنگ میں میرٹھ رینج کے سینئر افسران کے علاوہ نوئیڈا کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

Intro:Global Expo Mart in greater NoidaBody:اقوام متحدہ کا 14واں گلوبل کنونشن کا ایکسپومارٹ گریٹر نوئیڈا میں

گریٹر نوئیڈا:
اقوام متحدہ کے14واں گلوبل کنونشن ایکسپو مارٹ کا میزبان گریٹر نوئیڈا ہوگا ۔اس کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں میرٹھ زون کی کمشنر انیتا سی مشران کی قیادت میں ایکسپو مارٹ گریٹر نوئیڈا میں میٹنگ کے دوران افسران کو احکامات دیئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان یونائیٹڈ نیشن کے گلوبل کنوینشن کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں اقوام متحدہ سے وابستہ مختلف ممالک کے 3000 مندوبین حصہ لیں گے اور گریٹر نوئیڈاگوتم بدھ نگر میں اب تک کی سب سے بڑی گلوبل کانفرنس ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کا انتہائی اہم پروگرام ہے۔اس لیے اس سے متعلقہ سیکورٹی اور حفاظتی انتظامات کی تمام تیاریاں بروقت کرلی جائیں ۔انہوں نے کہا مختلف ملکوں کے مندوبین کے قیام و طعام اور صحت سے متعلق انتظامات میں کسی بھی طرح کی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے۔ بروقت ہوٹلوں کی فہرست تیار کر کے ان کی آڈٹ کراتے ہوئے ملازمین کی بھی ایل آئی او جانچ کر لی جائے۔جب کی میرٹھ رینج کے ڈی آئی جی نے ہدایت دی کہ اس دوران ٹریفک نظام متاثر نہ ہو اس کا انتظام کر لیا جائے۔ڈی ایم گوتم بدھ نگر نے کہا کہ جو بھی احکامات دیے گئے ہیں ان پر عمل اوری افسران کے ذریعے یقینی بنائی جائے گی۔ اس میٹنگ میں میرٹھ رینج کے سینئر افسران کے علاوہ نوئیڈا کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔Conclusion:UN expo Mart in greater Noida
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.