ETV Bharat / state

Two suspected Rohingya arrested آسام میں دو مشتبہ روہنگیائی مسلمان گرفتار - آسام نیوز

آسام کے ضلع کریم گنج کے بدرپور ریلوے اسٹیشن سے دو مشتبہ روہنگیائی مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Two suspected Rohingya arrested in Badarpur

کریم گنج سے دو مشتبہ روہنگیائی مسلمان گرفتار

author img

By

Published : Aug 23, 2022, 4:10 PM IST

کریم گنج: آسام کے ضلع کریم گنج کے بدرپور ریلوے اسٹیشن سے دو مشتبہ روہنگیائی مسلمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ دونوں روہنگیا مسلمان مشتبہ حالت میں بدر پور ریلوے اسٹیشن پر گھوم رہے تھے۔ جو جموں و کشمیر سے بدر پور ٹرین کے ذریعے آئے تھے۔ گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی شناخت جمال حسین اور عامر حکیم کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے پاس سے دو موبائیل فون، 10230 بھارتی روپے اور 980 بنگلہ دیشی ٹکہ برآمد کیا گیا ہے۔ Two suspected Rohingya arrested in Badarpur

ذرائع کے مطابق جمال حسین منڈوچھا ضلع اور عامر حکیم میانمار کے ضلع بٹھیڈنگ کے نیاپارا علاقے کا رہنے والا ہے، ان دونوں کو گرفتار کرکے بدپور پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس دونوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ Two suspected Rohingya arrested

یہ بھی پڑھیں: Rohingya Muslims Arrested in Bengal: سلی گوڑی میں چھ خواتین سمیت سات روہنگیا مسلمان گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.