ETV Bharat / state

India China Border اروناچل کے دو افراد ہند چین سرحد سے لاپتہ - اروناچل کے دو افراد چین سرحد سے لاپتہ

اروناچل پردیش کے ڈولیانگ گاؤں کے دو افراد جڑی بوٹیوں کی تلاش میں گاؤں چھگلاگام کے لیے روانہ ہوئے اور ایل اے سی کے نزدیک لاپتہ ہوگئے۔ Two Youths missing from India China Border

اروناچل کے دو افراد ہند چین سرحد سے لاپتہ

author img

By

Published : Oct 16, 2022, 9:26 AM IST

ایٹا نگر: اروناچل پردیش کے اجوا ضلع کے ایک دور افتادہ گاؤں کے دو افراد 24 اگست سے بھارت اور چین کی سرحد سے متصل ضلع کے چھگلاگام سے لاپتہ ہیں۔ گوئیلیانگ علاقے کے ڈولیانگ گاؤں کے مقامی باشندے بتلم ٹکرو (33) اور بینگسو منیو (35) جڑی بوٹیوں کی تلاش میں اپنے آبائی گاؤں چھگلاگام کے لیے روانہ ہوئے اور ایل اے سی کے نزدیک لاپتہ ہوگئے۔ Two Arunachal youths missing from China border

پولیس نے بتایا کہ یہ معاملہ 9 اکتوبر کو اس وقت سامنے آیا جب لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے ہوالیانگ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Over 2968 Girls Missing in Tripura تریپورہ میں آٹھ ماہ میں 2968 لڑکیاں لاپتہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.