ETV Bharat / state

ہریانہ میں پانچ ایچ سی ایس افسروں کے تبادلے - ٹرانسپورٹ کا جوائنٹ ڈائریکٹر

ہریانہ حکومت نے ریاستی سیول سروس کے پانچ افسروں کے تبادلے اور تقرری کے حکم جاری کئے ہیں۔

ہریانہ میں پانچ ایچ سی ایس افسروں کے تبادلے

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 5:43 PM IST

ایک سرکاری ترجمان نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ آبکاری اور محکمہ ٹیکس کے اڈیشنکل آبکاری اور ٹیکس کمشنر اور کلیکٹر ،آبکاری ،یوگیش کمار کو ہریانہ ریاستی ایگریکلچرل مارکیٹنگ بورڈ کا سکریٹری،ریاستی ٹرانسپورٹ محکمے کے اڈیشنل ڈائریکٹر سورتک سنگھ کھنگوال کو اڈیشنل ٹرانسپورٹ کمشنر،محکمہ ٹرانسپورٹ کے جوائنٹ کمشر اور جانچ افسر،ہیفیڈ میناکشی راج کو ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کا جوائنٹ ڈائریکٹر اور جانس افسر ہیفیڈ ہریانہ سیاحتی ترقی کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سب ڈیویژن افسر (شہری)،سونیپت آشوتوش رنجن کو آبکاری اور ٹیکس محخمے کا جوائنٹ آبکاری اور ٹیکس کمشنر اور کلیکٹر اور ہریانہ ریاستی ایگریکلچل مارکیٹنگ بورڈ کے سکریٹری وجے سنگھ کو سونیپت کا سب ڈیویژنل افسر(شہری)مقرر کیے گیے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.