ETV Bharat / state

'ترنگا کی آن بان اور شان ہمیشہ قائم رکھیں گے' - وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی آرمی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی آرمی کی خدمات کو سرہاتے ہوئے کہا کہ ہم ترنگا کی آن بان اور شان ہمیشہ قائم رکھیں گے۔

'ترنگا کی آن بان اور شان ہمیشہ قائم رکھیں گے'
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 11:36 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:18 AM IST

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کا نام لئے بغیر آج کہا ہے کہ ' پڑوسی ملک جموں وکشمیر پر مسلسل بری نظر سے دیکھ رہا ہےاور دہشت گرد بھیج کر وادی میں امن کو خراب کرنے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے؛ لیکن ترنگا کی آن بان اور شان قائم رکھنے کے فوجیوں کے عزم نے ہر مرتبہ اس کی ناپاک سازشوں کو ناکام کیا ہے۔'

مسٹر راج ناتھ سنگھ نے 73ویں یوم آزادی کی موقع پر آج فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ' مسلح افواج کے جوان مادر وطن کے دفاع میں اپنے جانوں کی بازی لگادیتے ہیں اور آج کا دن ان کی قربانی کو یاد کرنے کا دن ہے۔'

مزید پڑھیں : مودی لال قلعہ پر پرچم کشائی کریں گے

انہوں نے کہا کہ ' اس موقع پر وہ قوم کی دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ان بہادر جوانوں کے اہل خانہ کے تئیں بھی تشکر کا اظہار کرتے ہیں اور یہ بتانا چاہتے ہیں کہ قوم ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔'

راج ناتھ سنگھ کے مطابق ' پاکستان مسلسل عسکریت پسندوں کو بھیج کر جموں وکشمیر کے امن کو خراب کرنے کے لئے سازشوں میں مصروف ہے۔'

انھوں نے کہا کہ ' ہم نے پاکستان کی سازشوں کا ہر مرتبہ منھ توڑ جواب دیا ہے اور پلوامہ حملے کے بعد بھی فوجیوں نے سرحد پار کرکے وہاں بنے دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور لانچ پیڈ کو تباہ کردیا تھا۔'

وزیر دفاع نے آج کہا کہ ' بدلتے عالمی حالات میں اب لڑائی صرف، پانی، زمین اور فضا تک ہی محدود نہیں رہے گی بلکہ اس کا دائرہ خلا اور سائبر اسپیس تک جائے گا اس لئے حکومت فوجیوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے ہر ممکن اقدام کرے گی۔'

Intro:پرائمری اسکولوں میں شروع کی گئی راشٹریہ کیشور سواستھ منچ اسکیم سے طلبا و طالبات کو روشناس کرا نے کے دوران افسران نے شجرکاری بھی کی.

Body:اس موقع مختلف امراض میں فائدہ مند درختوں کے پودے لگائے گئے.

Conclusion:شجرکاری کے دوران نیم، جامن اور سہجن کے پودے لگا کر طلبا و طالبات کو ان فائدہ بتائے گئے.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.