ETV Bharat / state

دہلی کا ڈیجیٹل چڑیا گھر آپ نے دیکھا کیا؟

دارلحکومت دہلی کے چڑیا گھر میں کیو آر کوڈ لگائے گئے ہیں جن کی مدد سے سیاحوں کو کیو آر کوڈ کو سکین کرنے سے چڑیا گھر میں موجود جنگلاتی زندگی کے موجودہ حالات کے بارے میں ہر طرح کی معلومات حاصل ہوجائیں گی۔

author img

By

Published : Aug 14, 2019, 3:11 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:53 PM IST

دہلی کا ڈیجیٹل چڑیا گھر آپ نے دیکھا کیا؟

اطلاعات کے مطابق کیو آر کوڈ کو سکین کرنے سے سیاحوں کو آواز کے ذریعہ سے گینڈا، سفید شیر، بنگال ٹائیگر، ہاتھی اور دریائی گھوڑے کے بارے میں جانکاری ملے گی۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ کیو آر سہولیات کو شروع کرنےکے لیے طویل عرصے سے کوششیں کی جارہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ منصوبہ کامیاب رہا تو مستقبل میں دیگر جنگلاتی زندگی کے بارے میں سیاحوں کو صرف سکین کرنے سے معلومات حاصل ہوجائے گی۔

دہلی کا ڈیجیٹل چڑیا گھر آپ نے دیکھا کیا؟

واضح رہے کہ کیو آر کوڈ کو سکین کرنے سے سیاحوں کو ہندی زبان میں چٹریا گھر کی تاریخ سے سفید شیر، گینڈا، دریائی گھوڑا، بنگال ٹائیگر اور ہاتھی کی موجودہ حالات کے بارے مین جانکاری ملے گی۔

سکین کی مدد سے یہ بھی معلوم ہوگا کہ کون سا جانور چڑیا گھر میں کب آیا، اس کا نام کیا ہے، اسے کہاں سے لایا گیا اور وہ کیا کھاتا ہے ان سب موضوع کے بارے میں معلومات مہیا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ چڑیا گھر انتظامیہ نے چڑیا گھر کے داخلی دروازے ، سبھی بیٹری آپریٹیڈ ٹرالی اور جہاں سفید شیر، گینڈا، دریائی گھوڑا، بنگال ٹائیگر اور ہاتھی کو رکھا گیا ہے ان کے باہر کیو آر کوڈ لگائے گئے ہیں۔

Intro:नई दिल्ली ।

चिड़ियाघर घूमने के लिए आने वाले दर्शकों को वन्यजीवों के बारे में अब किसी से पूछने की जरूरत नहीं होगी. चिड़ियाघर प्रशासन ने एक क्यूआर कोड लगाया है जिससे स्कैन करने मात्र से वन्यजीवों की जन्म कुंडली से लेकर चिड़ियाघर में वन्यजीवों की मौजूदा स्थिति की जानकारी मिल सकेगी.

Body:बता दें कि क्यूआर कोड को स्कैन करने मात्र से दर्शकों को ध्वनि माध्यम से फिलहाल गेंडा, सफेद बाघ, बंगाल टाइगर, हाथी और दरियाई घोड़े के बारे में जानकारी मिलेगी. वहीं चिड़ियाघर में क्यूआर कोड की सुविधा शुरू करने को लेकर चिड़ियाघर प्रशासन के एक अधिकारी ने बताया कि इस सुविधा को शुरू करने के लिए काफी समय से कोशिश की जा रही थी. उन्होंने कहा कि यदि यह सफल रहा तो आने वाले समय में अन्य वन्यजीवों के बारे में भी दर्शक स्कैन करने मात्र से जानकारी हासिल कर सकेंगे.

बता दें कि क्यूआर कोड को स्कैन करने से पर्यटकों को हिंदी में सफेद बाघ, गेंडा, दरियाई घोड़ा, बंगाल टाइगर और हाथी का चिड़ियाघर में इतिहास से लेकर मौजूदा स्थिति के बारे में जानकारी मिल सकेगी. साथ ही स्कैन करने पर यह भी पता चल सकेगा कि कौन सा वन्यजीव दिल्ली चिड़ियाघर में कब आया, उसका क्या नाम है, कहां से लाया गया और क्या खाता है आदि के बारे में जानकारी मिलेगी.

Conclusion:बता दें कि चिड़ियाघर प्रशासन द्वारा लगाए गए यह क्यूआर कोड चिड़ियाघर के प्रवेश द्वार, सभी बैटरी ऑपरेटेड ट्रॉली, गेंडा, सफेद बाघ, बंगाल टाइगर, हाथी और दरियाई घोड़े के बाड़े के बाहर भी लगाया गया हैं.
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.