ETV Bharat / state

India Vaccination Update کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 219.56 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں - بھارت میں کووڈ ٹیسٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 87 ہزار 905 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 90.01 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ total covid test in India

کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 219.56 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 1:46 PM IST

نئی دہلی: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 219.565 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ جس میں 95 کروڑ کورونا کی دوسری خوراک اور 22.03 کروڑ احتیاطی ڈوز شامل ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک دو ارب 19 کروڑ 56 لاکھ 41 ہزار 807 ویکسین دی گئی ہیں۔ New Corona cases in India

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 1334 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی کل تعداد 23 ہزار 193 پر آگئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.05 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.52 فیصد اور ہفتہ وار انفیکشن کی شرح 0.95 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update ملک میں کورونا کے 1994 نئے کیسز

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 1557 لوگوں نےکووڈ سےنجات حاصل کی ہے۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 40 لاکھ 91 ہزار 906 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 87 ہزار 905 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 90.01 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.