ETV Bharat / state

Corona Vaccination Drive in India ملک میں کورونا وائرس کے دو سو نو کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے - بھارت میں کُل کورونا ویکسینیشن

وزارت صحت نے بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک ملک میں دو ارب 9 کروڑ 27 لاکھ 32 ہزار 904 ٹیکے دیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 31 لاکھ 52 ہزار 882 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ Total Corona Vaccination in India

ملک میں کورونا وائرس کے دو سو نو کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 12:43 PM IST

نئی دہلی: کورونا ٹیکہ کاری مہم کے تحت ملک بھر میں اب تک 209.27 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔ وزارت صحت نے بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک ملک میں دو ارب 9 کروڑ 27 لاکھ 32 ہزار 904 ٹیکے دیے جاچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 31 لاکھ 52 ہزار 882 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ Total Corona Vaccination in India

وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 15754 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 43 لاکھ 14 ہزار 618 ہوگئی ہے۔ نئے متاثرین کے ساتھ ہی ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 830 ہے۔ یہ متاثرین کا 0.23 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 3.47 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ New Corona Cases in India

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 43 افراد کی موت

وزارت صحت نے کہا کہ اس عرصے میں 15 ہزار 220 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 36 لاکھ 85 ہزار 535 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.58 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں چار لاکھ 59 ہزار 491 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی کل 88 کروڑ 18 لاکھ 73 ہزار 52 کووڈ ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.