ETV Bharat / state

جامع مسجد کے صحن میں بیت الخلاء کی تعمیر - جامع مسجد

دہلی کے جامع مسجد سے متصل اردو پارک میں رین بسیروں کے قیام کے بعد اب لوگ عوامی بیت-الخلاء  کی تعمیر پر اعتراض کر رہے ہیں۔

جامع مسجد
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 11:30 PM IST

اس سلسلے میں مقامی افراد نے ڈپٹی کمشنر کے یہاں تحریری شکایت درج کی ہے۔

اپنی شکایت میں انہوں نے کہا کہ 'جامع مسجد کا اردو پارک رین بسیروں کے لیے مختص کر دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس جگہ پر غیر سماجی عناصر کی زیادہ آمد و رفت ہے۔ جس سے پارک کی خوبصورتی پوری طرح سے ختم ہوگئی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

یہ پارک جامع مسجد کے علاقے میں رہنے والے بچوں کے کھیلنے کودنے کے لیے تھا لیکن یہاں کوڑا کرکٹ اور غلاظت کا ڈھیر لگا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیت-الخلا کو باہر میٹرو کے پاس بنایا جانا چاہیے تھا کیونکہ اس کی وہاں زیادہ ضرورت ہے۔

ان کی شکایت یہ ہے کہ پارک کے درمیان میں بیت-الخلا بنایا جانا پارک کو بدرنگ کر رہا ہے۔

ذاکر حسین نے اپنی شکایت میں مطالبہ کیا ہے کہ اردو پارک سے بیت-الخلا کو ہٹایا جائے اور تاریخی جامع مسجد اور مینا بازار کی خوبصورتی کو واپس لانے کی کوشش کی جائے۔

انہوں نے بتایا کہ کسی زمانے میں یہ پارک بہت شاندار ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ پارک گندگی کے ڈھیر کے ساتھ نشیڑیوں اور جواریوں کا اڈا بن ہوا ہے۔

Intro:جامع مسجد سے متصل اردو پارک میں رین بسیروں کے قیام کے بعد اب عوام بیت-الخلا کی تعمیر پر بھی اعتراض کرنے لگی ہے.

Body:اس سلسلے میں مقامی افراد نے تحریری شکایت ڈپٹی کمشنر سے کی ہے.

اپنی شکایت میں انہوں نے کہا کہ جامع مسجد کے اردو پارک میں رین بسیرے بنا دیے گئے ہیں جہاں غیر سماج عناصر رہتے ہیں. جس سے پارک کی خوبصورتی پوری طرح سے ختم ہوگئی ہے.

یہ پارک جامع مسجد علاقے کے بچوں کے کھیلنے کودنے کے لئے تھا جہاں اب کوڑا کرکٹ اور غلاظت پھیلی ہے.

انہوں نے کہا کہ بیت-الخلا کو باہر میٹرو کے پاس بنایا جانا چاہئے تھا کیونکہ اس کی ویاں زیادا ضرورت ہے. پارک کے بیچوں بیچ بیت-الخلا بنانا پارک کو بدروح کر رہا ہے.

ذاکر حسین نے اپنی شکایت میں مطالبہ کیا ہے کہ اردو پارک سے بیت-الخلا کو ہٹایا جائے اور تاریخی جامع مسجد اور مینا بازار کی خوبصورتی کو واپس لانے کے لیے تزئین کاری کی جائے.

انہوں نے بتایا کی کسی زمانے میں یہ پارک بہت شاندار ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ پارک گندگی کے دھیر کے ساتھ ساتھ نشیڑیوں اور جوارییوں کا بھی اڈا بنا ہوا ہے.

Conclusion:بائٹ

ذاکر حسین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.