ETV Bharat / state

دہلی میں صبح و شام کے درجہ حرارت میں گراوٹ - उत्तर भारत में ठंड

محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ آئے گی اور دیوالی تک  ٹھنڈ بڑھ جائے گی۔

دہلی میں صبح شام درجہ حرارت میں گراوٹ
دہلی میں صبح شام درجہ حرارت میں گراوٹ
author img

By

Published : Nov 3, 2021, 6:39 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں ٹھنڈ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ صبح و شام درجہ حرارت میں کافی گراوٹ آرہی ہے۔

دہلی میں صبح شام درجہ حرارت میں گراوٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق دیوالی تک شمالی بھارت میں ٹھنڈ بڑھ رہی ہے جس کا اثر دارالحکومت دہلی میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔

محکمہ موسمیات نے آج سے راجدھانی دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت میں گراوٹ کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ اس کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ آسمان صاف رہنے کے ساتھ ہی موسم خوشنما بنا رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ آئے گی اور دیوالی تک ٹھنڈ بڑھ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں مزید کمی، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے پہنچا

وہیں درجہ حرارت میں گراوٹ کے ساتھ ہی دہلی و این سی آر میں آلودگی کی کوالٹی مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ اتوار کو دہلی میں آلودگی کی سطح خراب زمرے میں 300 درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.