ETV Bharat / state

Today in world History تاریخ میں آج کا دن - دنیا میں پانچ ستمبر کو کیا ہوا تھا

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 1997 کو نوبل انعام یافتہ معروف سماجی کارکن مدر ٹریسا کا کلکتہ میں انتقال ہوا تھا۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 5, 2023, 6:43 AM IST

نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 5 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1612۔چار چھوٹے جنگی جہازوں کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی کی بحریہ کا قیام۔

1666۔ لندن میں زبردست آگ لگنے سے 13200 گھروں کو نقصان پہنچا اور آٹھ لوگوں کی موت ہوئی۔

1763۔بنگال کے نواب میر قاسم کی شاہی محل کے نزدیک انگریزوں کے خلاف لڑائی میں شکست ہوئی۔

1798۔ فرانس میں لازمی فوجی خدمات قانون نافذ ہوا۔

1800۔ورجینیا کیپس کی لڑائی میں فرانسیسیوں نے انگریزوں کو شکست دی۔

1836۔ سیم ہیوسٹن ٹیکساس جمہوریہ کے صدر منتخب ہوئے

1839۔برطانیہ نی مالٹا پر قبضہ کیا۔

1839۔ چین میں افیون کی پہلی لڑائی شروع ہوئی۔

1857۔ فرانسیسی فلسفی اور ماہر ریاضیات آگسٹ کانٹ کا انتقال ہوا۔

1864۔برطانوی ،فرانسیسی اور ولندیزی بیڑے کاآبنائے شمونیسکی میں جاپان پر حملہ۔

1888۔ملک کے دوسرے صدر سروپلی رادھا کرشنن کی پیدائش ہوئی۔

1914۔برطانیہ، فرانس، بیلجیم اور روس نے لندن میں سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1932۔فرینچ اپروولٹا تین حصوں آئیوری کوسٹ، فرینچ سوڈان اور نائجر میں تقسیم۔

1937۔ اسپین میں خانہ جنگی شروع ہوئی۔

1939۔امریکہ نے دوسری عالمی جنگ میں غیرجانبدار رہنے کا اعلان کیا۔

1944۔اتحادی ممالک نے بروسیلز کو آزاد کرایا۔

1944۔بیلجیم، لکزمبرگ اور ہالینڈ نے اتحاد کے سمجھوتہ پر دستخط کئے۔

1957۔ ملک میں جائیداد ٹیکس بل منظور ہوا۔

1962۔ملک کے دوسرے صدر سروپلی رادھا کرشنن کو جنم دن کو یوم اساتذہ کے طور پر منائے جانے کا اعلان کیا گیا۔

1972۔ بلیک سیپٹمبر گروپ کے فلسطینی دہشت گردوں نے میونخ کے ایتھلیٹ ویلج میں گھس کر 11 کھلاڑیوں کا قتل کیا۔

1973۔ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین پہلا یک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا گیا۔

1979۔ایرانی فوج نے پیران شہر پر قبضہ کیا۔

1986۔ ہائی جیک طیارہ میں مسافروں کو بچانے کے لئے اپنی جان کی بازی لگانے والی نرجا بھنوٹ کراچی میں ہلاک ہوئیں۔

1991۔ نیلسن منڈیال افریقی کانگریس کے صدر منتخب ہوئے۔

1991۔نیلسن منڈیلا افریقی نیشنل کانگریس کے صدر منتخب ہوئے۔

1997۔نوبل انعام یافتہ معروف سماجی خدمت گار مدر ٹریسا کا کلکتہ میں انتقال ہوا۔

2005۔انڈونیشیا کے سماترا میں مانڈلا ایرلائنز کے ایک طیارے کے گرنے سے اس میں سوار 104 مسافر اور زمین پر موجود 39 لوگوں کی موت ہوئی

2009۔ نیشنل اسٹاک ایکسچنج نے دس کمپنیوں پر شیئر بازار میں کاروبار کرنے کی پابندی لگائی۔

2014۔ عالمی صحت تنظیم کے ایک اندازے کے مطابق گنی، لائبیریا، نائجیریا، سنیگال اور سیرا لیون میں ایبولا وائرس سے متاثر 3500 لوگوں میں سے 1900 لوگوں کی موت ہوئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.