ETV Bharat / state

Today in World History تاریخ میں آج کا دن

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 17 اکتوبر 1870 کو کلکتہ بندرگاہ کو ایک آئینی ادارے کے زیر انتظام لایا گیا۔ جبکہ عالمی تاریخ میں آج ہی کے دن 1979 کو مدر ٹریسا کو امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ Historical Events of 17 October

Today in World History
Today in World History
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 17, 2023, 7:02 AM IST

Updated : Oct 17, 2023, 10:16 AM IST

نئی دہلی: عالمی تاریخ میں 17 ستمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1598۔ نیدرلینڈ کے کشتی رانوں نے ماریشس کو دریافت کیا۔

1870- کلکتہ بندرگاہ کو ایک آئینی ادارے کے زیر انتظام لایا گیا۔

1878۔فرانس اور اسپین نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1879۔ یونیسکو انعام سے سرفراز مشہور عوامی خدمتگار اے وی راماسوامی نائیکر کا جنم ہوا۔

1888-سائنسدان تھامس الوا ایڈیسن نے آپٹیکل فونوگراف کے پیٹنٹ کے لیے درخواست دی۔

1912 - بلغاریہ، یونان اور سربیا نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1917 - پہلی جنگ عظیم میں برطانیہ نے پہلی بار جرمنی پر فضائی حملہ کیا۔

1926۔ فلوریڈا میں طوفان کی زد میں آکر تقریباً 450 لوگوں کی موت ہوئی۔

1933 - مشہور سائنسدان البرٹ آئن سٹائن نازی جرمنی سے امریکہ چلے گئے۔

1939۔دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین نے پولینڈ پر حملہ کیا۔

1941ء دوسری جنگ عظیم میں پہلی بار جرمن آبدوز نے امریکی جہاز پر حملہ کیا۔

1955 - ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ سمیتا پاٹل کی پیدائش۔

1949۔دراوڑ منیترا کزم (ڈی ایم کے) پارٹی قائم ہوئی۔

1956۔ تیل اور قدرتی گیس کمیشن کا قیام عمل میں آیا۔

1958۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1959۔ جاپان اور کوریا کے طوفان میں دو ہزار لوگ ہلاک ہوئے۔

1970 - ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی انیل کمبلے کی پیدائش۔

1979 - مدر ٹریسا کو امن کا نوبل انعام دیا گیا۔

1988۔ جنوبی کوریا کی راجدھانی سیول میں 24 ویں اولمپک گیمس شروع ہوئے۔

1998 -، ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے گورنر للن پرساد سنگھ کا انتقال۔

1990۔ سوویت یونین اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی تعلقات بحال ہوئے۔

2000-مغربی ایشیا امن مذاکرات اختتام پذیر، دونوں فریقین نے بل کلنٹن کے تین نکات پر اتفاق کیا۔

2003-چین ایشیا کا پہلا اور روس کے بعد تیسرا ملک بنا جس نے انسانوں کو خلا میں بھیجا۔

2004-نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کلارک ہندوستان پہنچیں۔

2007-آئرش مصنفہ این اینرائٹ کو ان کے ناول 'دی گیدرنگ' کے لیے بکر پرائز سے نوازا گیا۔

2008- اجارہ داری اور پابندی والے تجارتی کمیشن نے نجی ایئر لائنز، کنگ فشر اور جیٹ ایئرویز کے اتحاد کی تحقیقات کا حکم دیا۔

2009 - بحر ہند میں واقع مالدیپ نے دنیا کی پہلی زیر آب کابینہ اجلاس منعقد کرکے تمام اقوام کو گلوبل وارمنگ کے خطرے سے خبردار کرنے کی کوشش کی۔

2012۔ امریکہ اور جاپان نے جاپان کے دوسرے میزائل دفاعی نظام کے نصب کر کی منظوری دی۔

2018-مشہور ہندوستانی کلاسیکل گلوکار ارون بھادوڑی کا انتقال۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 17, 2023, 10:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.