ETV Bharat / state

عالمی تاریخ میں آج کا دن - آج کا دن کیوں ہے خاص

History of 15th January پندرہ جنوری 1934 کو بہار اور نیپال کے کچھ حصوں میں آئے زبردست زلزلہ سے 20 ہزار افراد اسی روز جاں بحق ہوئے اور تاریخی شہر منگیر پوری طرح تباہ ہوگیا۔

TODAY IN WORLD HISTORY KNOW WHAT HAPPENED IN HISTORY ON JANUARY 15

author img

By UNI (United News of India)

Published : Jan 15, 2024, 7:11 AM IST

Updated : Jan 15, 2024, 7:50 AM IST

نئی دہلی: ہندستانی اور عالمی تاریخ میں 15 جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1592۔ مغل حکمراں شاہجہاں کا لاہور میں جنم ہوا۔
1784۔ جسٹس اور ماہرلسانیت سر ولیم جونس اور سر وارین ہینسٹنگ نے کلکتہ میں بنگال ایشیاٹک سوسائٹی قیام کی۔
1915۔ جاپان نے چین کا اقتصادی کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لینے کا دعویٰ کیا۔
1934۔ بہار اور نیپال کے کچھ حصوں میں آئے زبردست زلزلہ سے 20 ہزار افراد اسی روز جاں بحق ہوئے اور تاریخی شہر منگیر پوری طرح تباہ ہوگیا۔
1934۔ امریکی محکمہء دفاع کی عمارت پنٹاگن کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
1949۔ کے ایم كريپا ہندوستانی بری فوج کے پہلے کمانڈر ان چیف بنے۔ اس کے بعد سے 15 جنوری کو یوم فوج کے طور پر منایا جاتا ہے۔
1958۔ تمل زبان کو مدراس کی سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا۔
1965۔ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔
1971 ۔ میسو کا آسوان باندھ کھولا گیا۔
1975۔ پرتگال نے انگولا کی آزادی کے سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1977 ۔ اردو کے مشہور ادیب رشید احمد صدیقی کا انتقال ہوا۔
1978۔ صدر جمہوریہ نے ایک آرڈی نینس جاری کرکے ایک ہزار روپے اور اس سے زیادہ قیمت کے نوٹوں کے چلائے جانے پر پابندی لگادی۔
1986۔ جنرل کریپا (ریٹائرڈ) کو تاحیات فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
1986۔ پہلی بار ہندستانی ایئرلائنس نے مسافر بردار ایک طیارہ میں عملہ کے اراکین کے طور پر صرف خواتین کو رکھا۔
1990 ۔ بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے اقتدار پر کمیونسٹ پارٹی کی اجارہ داری کو ختم کرکے ملک میں کثیر جماعتی جہوریت کا راستہ صاف کیا۔
1998۔ یوروپی کمیشن نے سلوانیہ اور کروشیا کی آزادی کو منظوری دی۔
(یو این ائی)

Last Updated : Jan 15, 2024, 7:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.