- ۔1764 -امریکہ میں سینٹ لوئس شہر کا قیام۔
- ۔1869 - اردو کے مشہور شاعر اسعد اللہ خان غالب کا انتقال۔
- ۔1564 ۔ ماہر فلکیات گولیلیو کی پیدائش۔
- ۔1926 -امریکہ نے ایئر میل خدمات شروع کیں۔
- ۔1942 -سنگاپور نے دوسری عالمی جنگ میں جاپان کی فوج کے سامنے خودسپردگی کی۔
- ۔1961 -بیلجیم میں بوئنگ 707 طیارہ حادثہ کا شکار۔ 73 افراد کی موت۔
- ۔1962-امریکہ نے نیواد میں جوہری تجربہ کیا۔
- ۔1965- میپل (ایک قسم کا سایہ دار درخت) کے پتے کو کناڈا کے قومی پرچم میں جگہ دی گئی۔
- ۔1976 -مدھیہ پردیش کے بھوپال میں سینٹرل زرعی تحقیقی انسٹی ٹیوٹ کا قیام۔
- ۔1989 - سوویت یونین (اب روس) نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کو ہٹانے کا اعلان کیا۔
- ۔2000- معروف ہدایت کار بی آر چوپڑا کو دادا صاحب فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
- ۔2012- وسطی امریکہ ملک ہونڈوراس میں واقع کومایاگوا جیل میں زبردست آگ، 358 لوگوں کی موت۔
- ۔2017 - اسرو نے ایک ساتھ 104 سٹیلائٹ کا تجربہ کیا عالمی ریکارڈ ہے۔
تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن
ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم اورمختصر واقعات اس طرح ہیں۔
تاریخ میں آج کا دن
- ۔1764 -امریکہ میں سینٹ لوئس شہر کا قیام۔
- ۔1869 - اردو کے مشہور شاعر اسعد اللہ خان غالب کا انتقال۔
- ۔1564 ۔ ماہر فلکیات گولیلیو کی پیدائش۔
- ۔1926 -امریکہ نے ایئر میل خدمات شروع کیں۔
- ۔1942 -سنگاپور نے دوسری عالمی جنگ میں جاپان کی فوج کے سامنے خودسپردگی کی۔
- ۔1961 -بیلجیم میں بوئنگ 707 طیارہ حادثہ کا شکار۔ 73 افراد کی موت۔
- ۔1962-امریکہ نے نیواد میں جوہری تجربہ کیا۔
- ۔1965- میپل (ایک قسم کا سایہ دار درخت) کے پتے کو کناڈا کے قومی پرچم میں جگہ دی گئی۔
- ۔1976 -مدھیہ پردیش کے بھوپال میں سینٹرل زرعی تحقیقی انسٹی ٹیوٹ کا قیام۔
- ۔1989 - سوویت یونین (اب روس) نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کو ہٹانے کا اعلان کیا۔
- ۔2000- معروف ہدایت کار بی آر چوپڑا کو دادا صاحب فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
- ۔2012- وسطی امریکہ ملک ہونڈوراس میں واقع کومایاگوا جیل میں زبردست آگ، 358 لوگوں کی موت۔
- ۔2017 - اسرو نے ایک ساتھ 104 سٹیلائٹ کا تجربہ کیا عالمی ریکارڈ ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 9:36 AM IST