ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کی اہمیت - 28 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 28 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 10:47 AM IST

  • سنہ 1867 سوامی وویکانند کی شاگردہ بھگني نوودتا کی آئر لینڈ میں پیدائش۔
  • سنہ 1886 امریکہ کے اس وقت کے صدر گروور کلیولینڈ نے دوستی کی علامت کے طور پر فرانس سے تحفہ میں ملی اسٹیچو آف لبرٹی کی باقاعدہ نقاب کشائی کی۔
  • سنہ 1891 جاپان میں زلزلہ سے 7300 افراد ہلاک۔
  • سنہ 1918 آسٹريا اور ہنگری کے الگ ہونے کے بعد چیکو سلوواکیہ آزاد ہوا۔
  • سنہ 1930 مشهور نغمہ نگار اور شاعر انجان (لال جی پانڈے) کی پیدائش۔
  • سنہ 1954 ارنسٹ ہیمنگ وے کو ادب کا نوبل ایوارڈ۔
  • سنہ 1955 مصر اور سعودی عرب نے دفاعی معاہدے پر دستخط کئے۔
  • سنہ 1955 مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی واشنگٹن میں پیدائش۔
  • سنہ 1963 ریزرو بینک آف انڈیا کے 24 ویں گورنر ارجت پٹیل کی پیدائش۔
  • سنہ 2009 پاکستان کے پشاور میں بم دھماکے سے 117 افراد ہلاک، 213 زخمی۔
  • سنہ 2011 مشہور طنز نگار شري لال شکلا کا انتقال۔
  • سنہ 2012 شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، 128 افراد ہلاک ۔
  • سنہ 2012 جرمنی کے سیبسٹین و یئٹل نے سال 2012 فارمولہ ون انڈین گراں پری کا ٹائٹل جیت لیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.