ETV Bharat / state

Today in History تاریخ میں آج کا دن - today in history

ہندوستان میں 8 جولائی کے اہم واقعات میں ملک کے نویں وزیر اعظم چندر شیکھر کا انتقال جبکہ اسی دن عالمی تاریخ میں امریکی فضائیہ میں خواتین کے تقررات کا آغاز شامل ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jul 8, 2023, 9:19 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 8 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

1497۔ واسکو ڈی گاما 170 رکنی گروپ کے ساتھ سمندر کے راستے ہندوستان کے لئے روانہ ہوا۔

1833 ۔ روس اور ترکی نے دفاعی معاہدے پر دستخط کئے۔

1880۔ فرانسیسی فلسفی اور فرانولوجی نیز دماغ کے علم کی بنیاد رکھنے والے سائنس داں پیئر بروکو کا انتقال ہوا۔

1889۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جنرل کی اشاعت شروع ہوئی۔

1914۔ مغربی بنگال میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعلی اور بائیں بازو کی سیاست کے بنیاد رہے جیوتی بسو کا جنم ہوا۔

1948۔ امریکی فضائیہ میں خواتین کی بھرتی شروع ہوئی۔

1954 ۔اس وقت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے بھاكھڑا-ننگل پن بجلی پروجیکٹ کا پنجاب میں آغاز کیا۔

1972۔ سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان سوربھ گنگولی کا جنم ہوا۔

1992 ۔ تھامس كلیسٹل آسٹریا کے صدر بنے۔

1994۔ شمالی کوریا کے سابق صدر اور کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری، کم ال سُنگ کا انتقال ہوا۔

1997 ۔ شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (نیٹو) نے پولینڈ، ہنگری اور جمہوریہ چیک کو تنظیم میں شامل ہونے کی دعوت دی۔

2003- ملک کے نویں وزیر اعظم چندر شیکھر کا انتقال ہوا۔

2003 ۔ سوڈان ایئر ویز کا طیارہ گر کر تباہ ہوانے سے تمام 116 سوار مسافروں کی موت ہوئی۔

2007۔ ملک کے نویں وزیراعظم چندر شیکھر کا انتقال ہوا۔

2012 ۔ افغانستان کے قندھار صوبے میں کار بم دھماکے سے 14 شہریوں کی موت ہوئی۔

2013 ۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر فوج کی فائرنگ میں 42 افراد ہلاک ہوئے۔

2014 ۔ جرمنی کی فٹ بال ٹیم کے مروسلاو کلوس نے عالمی کپ میں سب سے زیادہ سولہ 16 گولوں کا عالمی ریکارڈ بنایا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.