ETV Bharat / state

خستہ حال مکان کا ایک حصہ گرنے سے ایک ہلاک - دہلی میں خستہ حال مکان ایک حصہ منہدم

سمے پور بادلی کے  جیون پارک علاقہ میں خستہ حال مکان کا ایک حصہ گرنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

خستہ حال مکان
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 3:20 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:59 PM IST

دارالحکومت دہلی کے شمالی ضلع کے سمے پور بادلی تھانہ علاقہ میں جیون پارک کالونی کا ایک خستہ حال مکان کا ایک حصہ گرگیا۔

یہ مکان کافی پرانا اور کافی خستہ حال ہے، اس مکان میں بڑی تعداد میں اہل خانہ کرایہ پر رہتے ہیں۔

آج صبح تقریباً 5 بجے مکان کے کنارے کا ایک حصہ گرگیا جس میں دوسری جانب تیسری منزل کے کمرے گرجانے سے رہنے والے مزدور دب گئے، ساتھ ہی اٹھارہ سال کی پونم کی ملبہ میں دبنے سے موت ہوگئی۔

فائربریگیڈ محکمہ پولیس اور ڈیجاسٹر کی ٹیم نے ملبے کو ہٹاکر فوراً زخمی کو باہر نکالا اور مقامی اسپتال میں داخل کرایا۔

فی الحال پولیس مکان مالک کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش کررہی ہے۔ موقع سے مکان مالک فرار ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد مقامات پر خستہ حال مکانات گرنے کے واقعات پیش آچکے ہیں ، لیکن انتظامیہ ان حادثات سے سبق نہیں لے رہی ہے اور آئے دن مکان گرنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.