ETV Bharat / state

MPRT Exam Case ایم پی سی آر ٹی امتحان معاملے میں تین امیدواروں کو سات سال کی سزا - ایم پی سی آر ٹی امتحان کیس میں تین امیدواروں کو سزا

سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے مدھیہ پردیش میں بورڈ آف پروفیشنل ایگزامینیشن کے ذریعہ منعقدہ ایم پی آر ٹی-2013 کے امتحان سے متعلق ایک معاملے میں تین امیدواروں کو سات سال کی سزا سنائی ہے۔ Three candidates sentenced in MPCRT exam case

ایم پی سی آر ٹی امتحان معاملے میں تین امیدواروں کو سات سال کی سزا

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 1:00 PM IST

نئی دہلی: سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) کی ایک خصوصی عدالت نے مدھیہ پردیش میں بورڈ آف پروفیشنل ایگزامینیشن (ویاپم) کے ذریعہ منعقدہ ایم پی آر ٹی-2013 کے امتحان سے متعلق ایک معاملے میں تین امیدواروں کو سات سال کی سخت قید کی سزا سنائی ہے۔ سی بی آئی کی طرف سے جاری بیان میں یہ جانکاری دی گئی۔

عدالت نے متعلقہ کیس کی سماعت کے بعد پورن سنگھ، لنکیش شرما اور ستیش ارگل کو مجرم قرار دیتے ہوئے یہ سزا سنائی جبکہ دوسرے کو بری کر دیا۔ سی بی آئی نے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے 17 اگست 2015 کو کیس درج کیا تھا اور تحقیقات کو اپنے ہاتھ میں لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Fifteen Accused Sentenced To Death جمشید پور میں 15 ملزمان کو پھانسی کی سزا

سی بی آئی نے 12 مارچ 2019 کو چار افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی۔ چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے غیر قانونی طریقے استعمال کرتے ہوئے ایم پی آر ٹی-2013 کا امتحان پاس کیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.