ETV Bharat / state

اجتماعی جنسی زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار - پولیس

دہلی کے پشچم وہار پولیس نے پارک میں تنہا لڑکیوں کو اجتماعی جنسی زیادتی کا شکار بنانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے، حالانکہ ابھی تک کلیدی ملزم فرار ہے۔

اجتماعی ابروریزی
اجتماعی ابروریزی
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 8:05 AM IST

دہلی کی پشچم وہار پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے، یہ لوگ تنہا پارک میں آنے جانے والے لڑکے اور لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا شکار بناتے تھے، فالحال پولیس نے بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ گینگ کا سرغنہ تاحال پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔ رواں برس جون کے ماہ میں پشچم وہار کے پارک میں دہلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ جنسی زیاداتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

اجتماعی ابروریزی

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ گروہ گذشتہ 8 ماہ سے لڑکیوں کو نشانہ بنا رہا تھا اور ان کی اجتماعی عصمت دری کر رہا تھا۔

اس سلسلے میں پولیس نے مستعدی دکھاتے ہوئے اپنی کاروائی تیز کردی جس کے بعد پولیس نے اس گروہ کا سراغ لگایا اور ان کو گرفتار کر لیا حالانکہ ابھی بھی کلیدی ملزم فرار ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.