ETV Bharat / state

گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی - سابق کرکٹر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر

بی جے پی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے دہلی کے مقامی تھانے میں شکایت درج کروائی ہے کہ 'مجھے اور میرے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے'، جس پر پولیس نے ایک ایف آئی آر درج کرلی ہے۔

Threat to kill Gautam Gambhir
گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 1:37 PM IST

Updated : Dec 21, 2019, 8:21 PM IST

سابق کرکٹر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ 'مجھے بین الاقوامی نمبر سے اپنے اور اپنے کنبے کوجان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں'۔

گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی

گوتم گمبھیر نے مقامی تھانے میں کہا کہ 'میری آپ سے گزارش ہے کہ اس کے لیے ایف آئی آر درج کروائیں اور میرے اہل خانہ کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنائیں'۔

گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی
گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی

مزید پڑھیں : چندرشیکھر آزاد کو پولیس نے حراست میں لیا

واضح رہے کہ اس وقت ملک بھر میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف پر امن احتجاجی دھرنے چل رہے ہیں۔ ایسے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ 'اس طرح کی باتیں کہہ کر سیاسی رہنما توجہ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، اور مظاہرین کی توجہ کو اپنی جانب مبذل کرنا چاہتے ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 21, 2019, 8:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.