ETV Bharat / state

'سی اے اے کے مخالف دراصل دلت مخالف ہیں' - بھارتیہ جنتا پارٹی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ورکنگ صدر جے پی نڈا نے کہا کہ 'جو لوگ ترمیم شدہ شہریت ایکٹ کی مخالفت کر رہے ہیں وہ دراصل 'دلت مخالف' ہیں۔'

'سی اے اے کے مخالف دراصل دلت مخالف ہیں'
'سی اے اے کے مخالف دراصل دلت مخالف ہیں'
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 11:41 AM IST

نڈا نے این ڈی ایم سی کنونشن سینٹر میں شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ایک اجلاس میں کہا کہ '70 فیصد بھارت آئے ہوئے لوگ دلت تھے۔ نریندر مودی دلتوں کے سب سے بڑے محافظ ہیں جو سی اے اے کی مخالفت کر رہے ہیں، وہ اصل میں دلت مخالف ہیں۔'

'سی اے اے کے مخالف دراصل دلت مخالف ہیں'

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس اور اپوزیشن لیڈر ملک کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ان کے لیے ووٹ اولین ترجیح ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم کسی کی شہریت نہیں لے رہے ہیں۔ کانگریس نے بہت سی غلطیاں کیں اور مودی حکومت نے ان کی اصلاح کی۔'

نڈا نے کہا کہ 'آج مسلم آبادی 11 فیصد سے بڑھ کر 14.5 فیصد ہوگئی ہے جبکہ ہندو، جین، سکھ، بودھ، پارسی اور عیسائی کی آبادی 23 فیصد سے کم ہو کر صرف تین فیصد ہوگئی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.