ETV Bharat / state

لال قلعہ عارضی طورپر بند - لال قلعہ

نئی دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کو دیکھتے ہوئے لال قلعہ کو بند کردیا گیا ہے۔

لال قلعہ عارضی طورپر بند
لال قلعہ عارضی طورپر بند
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 3:00 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے 8 مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے لال قلعہ کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قطب مینار اور دیگر سیاحتی مقامات کو بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

لال قلعہ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ قیمتی اثاثے کو دیکھنے کے لیے جاتے ہیں ۔ کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے کسی بھی طرح کے ہجوم کو لال قلعہ کے اندر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے ساتھ ہی لال قلعہ کو تاحکم ثانی مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.