ETV Bharat / state

صدرکووند کی اہل وطن کو دیوالی کی مبارک باد - رامن ناتھ کووند نے مبارک باد پیش کی

صدر رام ناتھ کووند نے اہل وطن کو تاریکی پر روشنی کی جیت کے تہوار 'دیوالی' کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات پیش کیں۔

صدرکووند نے اہل وطن کو دیوالی کی مبارک باد دی
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 11:52 PM IST

کووند نے دیوالی کے مبارک موقع پر سنیچر کو اپنے پیغام میں کہا کہ 'دیوالی کے مبارک موقع پر میں اہل وطن اور بیرون ممالک میں رہ رہے بھارتیوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔'

انہوں نے کہا کہ 'دیوالی مایوسی پر امید، برائی پر اچھائی اور تاریکی پر روشنی کی جیت کا مظہر ہے۔
آئیے اس دن ہمیں محبت، ہم آہنگی اور میل جول کا چراغ جلاتے ہوئے ہم سبھی کو بالخصوص ضرورت مندوں کی زندگی میں خوشیاں لانے کی کوشش کریں۔'

مسٹر کووند نے کہا کہ 'میری دعا ہے کہ اس تیوہار کے ذریعہ سے ملک کے ہر گھر میں خوشی، امن اورخوشحالی آئے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.