حکومت کے نئے حکم کے بعد اب میٹرو، ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں میں محض استعداد سے 50 فیصد سواریوں کو ہی سفر کرنے کی اجازت ہے۔
میٹرو اور بسوں میں مسافر کی استعداد کو کم کیے جانے کے حکم کی اطلاع نہ ہونے کے سبب سواریاں بس میں تعینات مارشل سے بحث کرتی نظر آئیں۔
قابل ذکر ہے کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پہلے سے ہی نائٹ کرفیو کے نفاذ کے ساتھ ہی اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔
دہلی: میٹرو، ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں میں مسافر کی تعداد کم کی گئی - ای ٹی وی بھارت اردو
قومی دار الحکومت دہلی میں کووڈ-19 وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اتوار کے روز دہلی میٹرو، ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں میں سواری کی تعداد کم کر دی گئی ہے۔
میٹرو، ڈی ٹی سی-کلسٹر بسوں میں مسافر کی تعداد کم کی گئی