ETV Bharat / state

'حکومت نے غریبوں کی زندگی مشکل میں ڈال دی' - حکومت نے غریبوں کی زندگی مشکل میں ڈال دی

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما اور لوک سبھا کے رکن پارلیمان کنور دانش علی نے کہا کہ کورونا وائرس سے جنگ میں حکومت نے ایسے حالات پیدا کر دیئے ہیں کہ جس سے غریبوں کا جینا مشکل ہو گیا ہے اور انہیں موت آسان لگنے لگی ہے۔

the government made life difficult for the poor said bsp mp danish ali
حکومت نے غریبوں کی زندگی مشکل میں ڈال دی
author img

By

Published : May 11, 2020, 10:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ سے رکن پارلیمان دانش علی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ان کے پارلیمانی حلقہ کے ایک مزدور نے گھر واپس نہ آپانے کی وجہ سے حیدرآباد میں خودکشی کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’امروہہ کے نوجوان شارق نے خودکشی کرلی کیونکہ وہ حیدرآباد میں پھنسا ہوا تھا اور لاکھ کوششوں کے باوجود واپس نہیں آسکا۔ ان حالات سے دوچار شارق جیسے ہزاروں نوجوان مختلف شہروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘۔

the government made life difficult for the poor said bsp mp danish ali
رکن پارلیمان کنور دانش علی

انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایسے حالات بنا دیئے ہیں، جہاں غریب مزدوروں کو زندگی مشکل اور موت آسان لگنے لگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.