ETV Bharat / state

دہلی کے ذاکر نگر کی چار گلیاں ریڈ زون قرار - دہلی کی خبر

دہلی حکومت نے جنوب مشرقی دہلی کے ذاکر نگر میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ذاکر نگر کی گلی نمبر 18 سے لیکر 22 نمبر تلک 'روک تھام زون' قرار دیا ہے۔

دہلی کے ذاکر نگر کی چار گلیوں کو 'روک تھام زون' قرار دیا

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 9:48 AM IST

جنوب مشرقی دہلی کی ضلع مجسٹریٹ ہرلين کور نے اس تعلق سے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔

حکمنامہ میں ابو بکر مسجد کے ملحقہ علاقے کو 'بفر زون' قرار دیا ہے ۔ دارالحکومت میں کورونا کے 183 نئے کیسز سامنے آئے اور کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 903 تک پہنچ گئی۔

دہلی میں كورونا سے فی الوقت 14 افراد کی موت ہو چکی ہے ۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کا قہرپوری دنیا میں جاری ہے اور اس حوالے سے حکومتیں اپنی سطح پر ہر ممکن کوشش کر ہی ہے کورونا وائرس سے کیسے لوگوں کو محفوظ رکھا جائے۔ وہیں کورونا وائرس کے پیش نظر وزیر اعظم مودی نے ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤم کیا ہے۔

ایسی صورت حال میں لوگوں کو گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.