ETV Bharat / state

تبلیغی جماعت کے تعاون کے لیے فوجی میڈیکل ٹیم - دہلی کے نریلا علاقے میں تبلیغی جماعت

دہلی کے نریلا علاقے میں تبلیغی جماعت میں شامل افراد کی امداد کے لیے بھارتیہ فوج کی ایک میڈیکل ٹیم بھی آئی سولیشن کیمپ پہنچی ہے۔

تبلیغی جماعت کے تعاون کے لیے فوجی میڈیکل ٹیم
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 12:32 AM IST

وہی پر کچھ جگہوں سے یہ شکایات موصول ہوئی تھیں کہ تبلیغی جماعت میں شامل کچھ افراد ڈاکٹرز سے بدسلوکی کررہے ہیں۔

دہلی کے نریلا علاقے میں تبلیغی جماعت میں شامل افراد کی امداد کے لیے بھارتیہ فوج کی ایک میڈیکل ٹیم بھی آئی سولیشن کیمپ پہنچی ہے
دہلی کے نریلا علاقے میں تبلیغی جماعت میں شامل افراد کی امداد کے لیے بھارتیہ فوج کی ایک میڈیکل ٹیم بھی آئی سولیشن کیمپ پہنچی ہےدہلی کے نریلا علاقے میں تبلیغی جماعت میں شامل افراد کی امداد کے لیے بھارتیہ فوج کی ایک میڈیکل ٹیم بھی آئی سولیشن کیمپ پہنچی ہے

اس کے پیش نظر بھارتی فوج نے اپنی میڈیکل ٹیم کے ساتھ ایک مسلح تحفظ ٹیم بھیجی ہے۔

اطلاع کے مطابق ہندوستانی فوج کو نرولا آئی سولیشن کیمپ میں طبی صحت کی درخواست موصول ہوئی تھی، جس کے بعد ہندوستانی فوج نے دو ڈاکٹرز اور دو معاون عملے کی ایک ٹیم نریلا کے لیے روانہ کردی۔

کچھ جگہوں سے یہ شکایات موصول ہوئی تھیں کہ تبلیغی جماعت میں شامل کچھ افراد ڈاکٹرز سے بدسلوکی کررہے ہیں

واضح رہے کہ اس ٹیم کے ساتھ آرمی کی ایک چھوٹی پروڈکشن ٹیم بھی بھیجی گئی ہے، تاکہ جماعت میں شامل ملزمان ڈاکٹروں کے ساتھ بدسلوکی نہ کرسکیں۔

بھارتی فوج نے اپنی میڈیکل ٹیم کے ساتھ ایک مسلح تحفظ ٹیم بھیجی ہے

دہلی کے نظام الدین کے علاقے میں آنے والی تبلیغی جماعت میں شامل ملزمان بشمول نریلا کیمپ میں مختلف آئی سولیشن میں رکھی گئی ہیں۔

اسی اثنا میں سینیئر افسر نے بتایا کہ منگل کی رات تبلیغی جماعت کے لوگوں کو آئی سولیشن میں لے جایا گیا، پھر انہوں نے وہاں موجود معاون عملہ کے ساتھ بد سلوکی کرنا شروع کردیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.