ETV Bharat / state

جمعرات سے دو روزہ ٹیکسی ہڑتال - ٹیکسی ورکرز فیڈریشن

کرائے میں اضافہ اور دیگر مطالبات کے پیش نظر ٹیکسی ورکرز فیڈریشن نے جمعرات سے دو روزہ ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جمعرات سے دو روزہ ٹیکسی ہڑتال
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:12 PM IST

فیڈریشن کے اعلان کے مطابق 20 ہزار ٹیکسی ڈرائیور ہڑتال پر رہیں گے اور اس کے علاوہ چار ہزار اولا، اوبیر نے بھی اس ہڑتال کی حمایت کی ہے۔

فیڈریشن نے حکومت کے سامنے سا ت نکاتی مطالبہ پیش کیا ہے جس میں موٹر وائیکل قانون میں تبدیلی،کرایہ میں اضافہ، ویٹنگ چارج میں اضافہ، ٹیکسی ڈرائیور کی موت کی صورت میں معاوضہ میں اضافہ کامطالبہ کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ اس ہڑتال کی وجہ سے 20 لاکھ افراد متاثر ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.