ETV Bharat / state

عسکری تنظیمیں دہلی میں حملے کر سکتی ہیں، انٹلجینس ایجنسیز کا دعویٰ - لشکر طیبہ اور جماعت الدعوہ

بھارت کی انٹلجینس ایجنسیز نے دعویٰ کیا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ اور جماعت الدعوہ نے قومی دارالحکومت واقع ریسرچ اینڈ انیلیسیس ونگ (آر اینڈ اے ڈبلیو) اور ہندوستانی فوج کے دفاتر پر حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 8:25 PM IST

انٹلجینس ایجنسز سے خبر رساں ایجنسی کو ملی جانکاری کے مطابق لشکر طیبہ اور جماعت الدعوہ نے اکتوبر کے اواخر میں بھارتی فوج اور 'را' کے خلاف غیر متعینہ حملے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو الرٹ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
حملوں کے متعلق حالیہ انٹلیجنس ان پٹ کے بعد مناسب اقدامات کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عسکری تنظیمیں پولیس اہلکاروں کے رہائشی علاقوں کے علاوہ پولیس اور نیم فوجی دستوں کے دفاتر کو بھی نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.