ETV Bharat / state

Delhi Sports University: کیجریوال بتائیں کہاں گئی اسپورٹس یونیورسٹی؟ کانگریس کا سوال - کانگریس کے ترجمان نریش کمار نے کیجریوال کو تنقید کا نشانہ بنایا

دہلی ریاستی کانگریس کے ترجمان نریش کمار نے یہاں کہا کہ جھوٹ بولنے میں ماہر مسٹر کیجریوال کو سمجھ لینا چاہئے کہ کاٹھ کی ہانڈی بار بار نہیں چڑھتی۔ دہلی کے لوگ اب ان کا اصلی چہرہ پہچان چکے ہیں۔ مسٹر کیجریوال نے اکتوبر 2019 میں منڈکا میں اسپورٹس یونیورسٹی قائم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب تک اس پر عمل نہیں ہوا ہے۔Delhi State Congress Spokesperson Naresh Kumar Criticized Kejriwal

کانگریس
کانگریس
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 2:02 PM IST

دہلی ریاستی کانگریس نے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر جھوٹ بول کر گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ تین سال قبل منڈکا اسپورٹس یونیورسٹی کھولنے کے وعدے کا کیا ہوا؟Delhi State Congress Spokesperson Naresh Kumar Criticized Kejriwal

دہلی ریاستی کانگریس کے ترجمان نریش کمار نے یہاں کہا کہ جھوٹ بولنے میں ماہر مسٹر کیجریوال کو سمجھ لینا چاہئے کہ کاٹھ کی ہانڈی بار بار نہیں چڑھتی۔ دہلی کے لوگ اب ان کا اصلی چہرہ پہچان چکے ہیں۔ مسٹر کیجریوال نے اکتوبر 2019 میں منڈکا میں اسپورٹس یونیورسٹی قائم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب تک اس پر عمل نہیں ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:Kejriwal's Roadshow in Mehsana: اروند کیجریوال گجرات میں چھ جون کو ترنگا یاترا میں شرکت کریں گے

ڈاکٹر کمار نے یہ بات منگل کو مسٹر کیجریوال کے اس بیان کے تناظر میں کہی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ انھوں نے دہلی میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے یونیورسٹی آف ایسٹ لندن اور دہلی اسپورٹس یونیورسٹی کے درمیان ایک معاہدہ کیا ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان معاہدے سے ملک میں عالمی معیار کے کھلاڑی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.