ETV Bharat / state

Suspicious Bag Found in Old Seemapuri: دہلی کے اولڈ سیما پوری علاقے میں مشکوک بیگ برآمد

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 6:01 PM IST

Updated : Feb 17, 2022, 7:27 PM IST

دہلی کے اولڈ سیما پوری علاقے میں سڑک پر ایک مشکوک بیگ ملا۔ این ایس جی کو مطلع کر دیا گیا ہے، پولیس کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ Suspicious Bag Found in Old Seemapuri

دہلی کے اولڈ سیما پوری علاقے میں مشکوک بیگ برآمد

قومی دارالحکومت دہلی کے اولڈ سیما پوری Old Seemapuri علاقے میں جمعرات کی دوپہر سڑک پر ایک مشکوک بیگ ملا۔ پولیس موقع پر پہنچ کر بیگ کی تلاشی لے رہی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ اس سے قبل 14 جنوری کو دہلی کے غازی پور پھول منڈی میں ایک لاوارث بم ملا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور این ایس جی کی ٹیم نے بیگ سے آئی ای ڈی برآمد کر کے اسے ناکارہ بنا دیا تھا۔

بیگ سے ملنے والے آئی ای ڈی بم میں دھماکے کا وقت 11.40 مقرر کیا گیا تھا۔ اس آئی ای ڈی میں تین کلو دھماکہ خیز مواد رکھا گیا تھا جس میں آر ڈی ایکس اور امونیم نائٹریٹ بھی استعمال کیا گیا تھا۔ دراصل وہ یہ دھماکہ اس وقت کرنا چاہتا تھا جب وہاں زیادہ لوگوں کا ہجوم رہے۔ جس کی وجہ سے 11.40 بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Sensation After Find Bodies in Delhi: دہلی میں گھر سے چار لاشیں ملنے سے سنسنی

غازی پور منڈی میں پھول فروش کی چوکسی سے دہلی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اس بیگ سے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا تھا۔

Last Updated : Feb 17, 2022, 7:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.