ETV Bharat / state

سی ایس آر معاملہ کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار - کارپوریٹ سوشل رسپونسبیلیٹی

عدالت نے رکن پارلیمان کی عرضی یہ کہتے ہوئے خارج کردیا کہ 'آپ رکن پارلیمنٹ ہیں، اس قانون پر پارلیمنٹ میں بحث کیجے، کورٹ میں نہیں'۔

عدالت نے رکن پارلیمان کی عرضی یہ کہتے ہوئے خارج کردیا کہ 'آپ رکن پارلیمنٹ ہیں، اس قانون پر پارلیمنٹ میں بحث کیجے، کورٹ میں نہیں

author img

By

Published : May 5, 2020, 5:42 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ نے کارپوریٹ سوشل رسپونسبیلیٹی کے دائرے سے وزیراعلی راحت فنڈ کو الگ رکھنے کے کارپوریٹ معاملے کی وزارت کے سرکلر کو چیلنج دینے والی عذرداری سننے سے منگل کو انکار کردیا۔

جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس سنج کشن کول اور جسٹس بی آر گوئی کی بنچ نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی عذرداری یہ کہتے ہوئے سننے سے انکار کردیا کہ عرضی گذار اس معاملے کو مناسب اسٹیج (پارلیمنٹ) میں اٹھائیں۔

عدالت نے رکن پارلیمان کی عرضی یہ کہتے ہوئے خارج کردیا کہ 'آپ رکن پارلیمنٹ ہیں، اس قانون پر پارلیمنٹ میں بحث کیجے، کورٹ میں نہیں
عدالت نے رکن پارلیمان کی عرضی یہ کہتے ہوئے خارج کردیا کہ 'آپ رکن پارلیمنٹ ہیں، اس قانون پر پارلیمنٹ میں بحث کیجے، کورٹ میں نہیں

واضح رہے کہ عرضی میں کہا گیا تھا کہ کارپوریٹ وزارت کے سرکلر کے تحت سی ایس آر کو صرف وزیراعظم راحت فنڈ کے لیے ہی رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے وزیراعلی راحت فنڈ کو باہر رکھا گیا ہے۔ بینچ نے کہا ہے کہ 'آپ رکن پارلیمنٹ ہیں، اس قانون پر پارلیمنٹ میں بحث کیجے، کورٹ میں نہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.