ETV Bharat / state

روس -افریقہ سمٹ میں حصہ لے گا سوڈان - صدر عبدالفتّاح البرہان اس کانفرنس میں سوڈان کے وفد کی قیادت کریں گے۔

روس کے سوچی میں ہونے والی دو روزہ روس-افریقی چوٹی کانفرنس میں سوڈان بھی حصہ لے گا ۔

روس -افریقہ سمٹ میں حصہ لے گا سوڈان
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 11:50 AM IST

رپورٹ کے مطابق یہ کانفرنس 23 سے 24 اکتوبر تک سوچی میں منعقد ہو گی جس میں سوڈان کی خود مختار کونسل کے صدر عبدالفتّاح البرہان اس کانفرنس میں سوڈان کے وفد کی قیادت کریں گے۔
یہ کانفرنس روس -افریقہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے جہاں 40 سے زائد افریقی ریاستوں کے سربراہ اور علاقائی یونین کے لیڈر شرکت کریں گے ۔
اس کانفرنس میں روس اور افریقی ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے پر بحث ہونے کی توقع ہے ۔

Intro:Body:

Urdu 1  

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.