ETV Bharat / state

Mubarakpur Police Sub-Inspector Suspended: ایس ایچ او پر الزام لگانے والا سب انسپکٹر معطل

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 7:52 PM IST

کوٹلہ مبارک پور تھانہ کے ایس ایچ او پر استحصال کا الزام SHO Accused Of Exploitation لگانے والے ایس آئی جیتندر کو آج معطل کردیا گیا۔ اس کی تصدیق ڈی سی پی بینیتا میری جیکر نے کی ہے۔

ایس ایچ او پر الزام لگانے والا سب انسپکٹر معطل

نئی دہلی: کوٹلہ مبارک پور تھانہ کے ایس ایچ او پر ڈیوٹی کے دوران استحصال کرنے کا سنگین الزام لگانے والے سب انسپکٹر جتیندر کو معطل Sub-Inspector Suspended کر دیا گیا۔ جنوبی ڈی سی پی بینیتا میری جیکر نے مذکورہ ایس آئی کی معطلی کی تصدیق کی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کوٹلہ مبارک پور پولیس اسٹیشن میں تعینات مذکورہ سب انسپکٹر جتیندر نے اپنے ہی تھانے کے ایس ایچ او SHO Accused Of Exploitation سمیت دو کے خلاف استحصال کی شکایت درج کرائی تھی۔

ایس آئی نے اپنی شکایت میں لکھا تھا کہ انہیں حال ہی میں ساؤتھ ڈسٹرکٹ پولیس لائن سے کوٹلہ پولیس اسٹیشن میں منتقل کیا گیا تھا۔ ایس آئی کا الزام کا تھا کہ ایس ایچ او نے تھانے میں اپنی مرضی کی ڈیوٹی دینے کے لیے اس سے رقم کا مطالبہ کیا اور رقم ادا نہ کرنے پر ایس ایچ او نے ایس آئی جیتندر SI Jaitender suspended کو تھانے کے منشی کے ذریعے بغیر آرام دیے مسلسل ڈیوٹی لگوائی تھی۔

ایس آئی جیتندر نے اپنے شکایت میں بتایا تھا کہ 13 گھنٹے کی مسلسل ڈیوٹی کے بعد جب اس نے آرام کا مطالبہ کیا تو انہیں ایس ایچ او سے بات کرنے کو کہا گیا، جس اس نے ایس ایچ او سے بات کی تو ایس ایچ او نے اس سے بدتمیزی کی اور آرام دینے سے انکار کر دیا۔

اس معاملے میں مذکورہ ایس آئی نے اعلیٰ پولیس افسران سے بھی شکایت کی تھی۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ ذہنی طور پر بہت پریشان ہے اس معاملے میں اب سینئر افسران کے حکم پر ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.